بجٹ یا حکومت کا لاگت ۔ فائدہ (کاسٹ ۔ بینیفٹ) تجزیہ

ویسے میں ہر برس بجٹ پر لکھتا بھی نہیں۔ کوئی فائدہ بھی نہیں۔ یکساں چیزیں بار بار دہرائی جاتی ہیں۔ جو سیاسی جماعتیں اقتدار میں ہوتی ہیں، وہ ویسے ہی بجٹ پیش کرتی ہیں، جیسے بجٹوں پر وہ خود تنقید کرتی ہیں، جب وہ اپوزیشن میں ہوتی ہیں۔ اور اپوزیشن بھی بجٹوں پر ویسی ہی … Continue reading بجٹ یا حکومت کا لاگت ۔ فائدہ (کاسٹ ۔ بینیفٹ) تجزیہ